November 5, 2024 2:44 PM
کینیڈا کو بغیر ثبوت کے الزامات لگانے کی عادت ہے: وزیر خارجہ ایس جے شنکر
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ کینیڈا کو بغیر ثبوت کے الزامات لگانے کی عادت ہے۔ انہوں نے بھارتی سفارت کاروں کی Calls کو Surveillance پر رکھنے کو ناقابل قبول بتایا۔ وزیر خا...