November 5, 2024 2:41 PM
صدرِ جمہوریہ نے ایشیا کو طاقتور بنانے اور حقیقی امن قائم کرنے میں بدھ ازم کے رول پر تبادلہ خیال کرنے پر زور دیا
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج کہا کہ بھارت Dhamma کی مبارک زمین ہے اور یہاں ہر دور میں عظیم صوفی سنت رہے ہیں۔ نئی دلّی میں آج صبح پہلی ایشیائی بدھسٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہ...