February 8, 2025 2:55 PM
بی جے پی 27 سال بعد دلی میں سرکار بنانے کی جانب گامزن
دلی اسمبلی انتخابات کی 70 سیٹوں کے نتیجے آنے شروع ہوگئے ہیں۔ 19 مراکز پر ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔بی جے پی نے 4 اور عام آدمی پارٹی نے 2 سیٹیں جیتی ہیں۔ اِس کے علاوہ بی جے پی ک...