November 5, 2024 9:33 PM
پارلیمنٹ کا موسم سرما کا اِجلاس اِس مہینے کی 25 تاریخ سے شروع ہوگا
پارلیمنٹ کا موسم سرما کا اجلاس 25 نومبر سے 20 دسمبر تک منعقد ہوگا۔ پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ 26 نومبر کو سمودھان سدن کے سینٹرل ہا...