November 6, 2024 9:56 PM
حکومت نے ہونہار طلباء کو مالی مدد فراہم کرنے کیلئے پی ایم- ودیا لکشمی اسکیم کو منظوری دے دی ہے
سرکار نے ہونہار اور باصلاحیت طالب علموں کو مالی مدد فراہم کرنے کی غرض سے PM-Vidyalaxmi اسکیم کو منظوری دی ہے۔ آج نئی دلّی میں کابینہ میٹنگ میں کیے گئے فیصلوں کے بارے میں میڈ...