November 7, 2024 9:56 AM
صدرجمہوریہ دروپدی مرمو آج گوا میں Day at Sea پروگرام میں شرکت کریں گی۔
صدرجمہوریہ دروپدی مرمو آج گوا کا دورہ کریں گی۔ وہ Day at Sea پروگرام میں شرکت کریں گی۔ یہ پروگرام بھارتی بحریہ کے جہاز INS وکرانت سے فلائنگ آپریشن کی جھلکیاں سمیت بھارتی ب...