November 8, 2024 9:58 AM
مہاراشٹر اور جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کی چناؤ مہم میں تیزی، وزیر اعظم اور بی جے پی کے سرکردہ لیڈر نریندر مودی آج مہاراشٹر میں دو ریلیوں سے خطاب کریں گے
وزیر اعظم اور BJP کے سرکردہ لیڈر نریندر مودی آج مہاراشٹر میں عوامی جلسوں سے خطاب کریں گے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر وزیر اعظم نے کہا کہ وہ Dhule اور Nashik میں عوامی جلسوں میں شر...