November 9, 2024 10:41 AM
حادثات کو کم کرنے کیلئے سڑکوں کی تعمیر کرتے ہوئے حفاظت کو سب سے زیادہ ترجیح دی جائے: نتن گڈکری
سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے زور دے کرکہا ہے کہ ملک میں سڑک حادثوں اور اِن سے ہونے والی اموات کو روکنے کیلئے، پیدل راستوں کی تعمیر کرتے ہوئے...