November 9, 2024 3:21 PM
اتراکھنڈ آج اپنے قیام کے پچیس سال پورے کررہا ہے۔ وزیراعظم اور نائب صدر جمہوریہ نے اِس موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے
وزیراعظم نریندر مودی نے غیرمعمولی ترقی کیلئے اتراکھنڈ کی ستائش کی ہے اور کہا ہے کہ یہ ریاست مختلف شعبوں میں آگے بڑھ رہی ہے۔ آج اتراکھنڈ کے قیام کے 25 سال پورے ہونے کے م...