November 10, 2024 10:57 AM
QS عالمی یونیورسٹی درجہ بندی-ایشیا 2025 میں 7 بھارتی اداروں نے سرفہرست 100 اداروں میں اپنی جگہ بنائی ہے۔ IIT دلی نے 44واں مقام حاصل کیاہے۔
QS عالمی یونیورسٹی درجہ بندی-ایشیا 2025 میں 7 بھارتی اداروں نے سرفہرست 100 اداروں میں اپنی جگہ بنائی ہے۔ بھارت کی دو یونیورسٹیاں سرفہرست پچاس اداروں میں شامل ہیں۔ انڈین ا...