November 11, 2024 9:48 AM
جسٹس سنجیو کھنہ آج صبح، بھارت کے چیف جسٹس کے طور پر حلف لیں گے۔
آج جسٹس سنجیو کھنہ، بھارت کے 51 ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیں گے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، جسٹس کھنہ کو آج صبح راشٹرپتی بھون میں ایک خصوصی تقریب میں عہدے کا حلف دلائی...