March 28, 2025 9:49 PM
سرکار نے فاسفیٹک اور پوٹاسک کیمیاوی کھاد پر خریف 2025 کیلئے تغذیے پر مبنی سبسڈی شرحوں کو منظور کرلیا ہے
سرکار نے الیکٹرانکس آلات تیار کرنے سے متعلق اسکیم کو منظوری دے دی ہے، تاکہ ملک میں الیکٹرانک سامان کی مینوفیکچرنگ کو بڑھاوا مل سکے اور الیکٹرانکس سپلائی نظام کو مستح...