November 13, 2024 9:48 AM
اکتوبر 2023 سے اب تک بھارت کی قابل تجدید توانائی کی صلاحیت میں ساڑھے تیرہ فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور یہ بڑھ کر 203 گیگا واٹ ہوگئی ہے۔
بھارت کے قابل تجدید توانائی کے شعبے میں پچھلے سال اکتوبر سے اس سال اکتوبر کے دوران قابل ذکر ترقی کی ہے۔ جدید اور قابل تجدید توانائی کی وزارت کے تازہ اعداد و شمار کے مط...