November 14, 2024 3:57 PM
این آئی اے نے لشکرِ طیبہ کی ایک شاخ دی ریزسٹنس فرنٹ سے تعلق رکھنے والے ایک ملزم دہشت گرد کی غیرمنقولہ جائیداد قرق کرلی ہے۔
قومی تفتیشی ایجنسی NIA نے لشکرِ طیبہ کی ایک شاخ The Resistance Front سے تعلق رکھنے والے ایک ملزم دہشت گرد کی غیرمنقولہ جائیداد قرق کرلی ہے۔ یہ کارروائی اِس سال فروری میں سری نگر ...