November 15, 2024 9:27 AM
پورے دلی اور این سی آر خطے میں خراب ہوتے ہوئے ہوا کے معیار کے پیش نظر آلودگی سے نمٹنے کے لئے سخت GRAP 3 اقدامات نافذ
ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن CAQM نے ہوا کی کوالٹی کو مزید خراب ہونے سے روکنے کیلئے دلّی، NCR میں آج صبح 8 بجے سے رفتہ رفتہ اقدامات سے متعلق منصوبے GRAP کے تیسرے مر...