ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

قومی

November 15, 2024 2:59 PM

وزیراعظم نریندر مودی نے آج ’جَن جاتیہ گورو دیوس‘ کے موقع پر 6 ہزار 600 کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت والے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے جَن جاتیہ گورو دیوس کے موقع پر بہار کے شہر جموئی سے 6 ہزار 600 کروڑ روپے سے زیادہ لاگت والے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رک...

November 15, 2024 2:46 PM

پورے ملک میں گرو نانک جینتی اور کارتک پورنیما کے تہوار پوری مذہبی عقیدت اور جوش وخروش کے ساتھ منائے جارہے ہیں

آج بھارت اور دنیا بھر میں، شری گرو نانک دیو جی کا 555 واں یوم پیدائش پرکاش پرو پوری مذہبی عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ سبھی مذہبوں کے سیکڑوں عقیدتمند امرتسر میں شری ہر...

November 15, 2024 2:43 PM

ایس اینڈ پی عالمی درجہ بندی کے ادارے نے مالی سال 2027 تک، بھارت کی GDP کی شرحِ ترقی  ساڑھے چھ سے سات فیصد رہنے کی پیش گوئی کی ہے، جس کی وجہ، بنیادی ڈھانچے کا فروغ اور کھپت میں اضافہ ہے

ملک کی GDP کی شرح ترقی کے بارے میں پیش گوئی کی گئی ہے کہ یہ 2027 تک اگلے تین مالی برسوں میں ساڑھے چھ سے سات فیصد سالانہ رہے گی۔ جس کی وجہ بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور کھپت میں ا...

November 15, 2024 9:31 AM

وزیر اعظم نریندر مودی بھگوان برسا منڈا کی 150 ویں سالگرہ کی تقریبات کا آغاز کرنے کیلئے بہار کے جموئی میں منعقدہ جَن جاتیہ گورَو دویوس پروگرام میں شرکت کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی جنجاتیہ گورو دیوس منانے کیلئے آج بہار کے جموئی کا دورہ کریں گے۔ اِس کے ساتھ ہی دھرتی آبا بھگوان برسا منڈا کی 150ویں سالگرہ کی تقریبات کا آغاز ہوجا...

November 15, 2024 9:27 AM

پورے دلی اور این سی آر خطے میں خراب ہوتے ہوئے ہوا کے معیار کے پیش نظر آلودگی سے نمٹنے کے لئے سخت  GRAP 3  اقدامات نافذ

ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن CAQM نے ہوا کی کوالٹی کو مزید خراب ہونے سے روکنے کیلئے دلّی، NCR میں آج صبح 8 بجے سے رفتہ رفتہ اقدامات سے متعلق منصوبے GRAP کے تیسرے مر...

November 14, 2024 9:44 PM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کا کہنا ہے کہ ملک صحیح معنوں میں اُس وقت ترقی یافتہ ہوگا جب قبائلی لوگ ترقی یافتہ ہوں گے۔ انھوں نے جن جاتیہ گورو دِوَس پر عوام مبارکباد دی ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کا کہنا ہے کہ ملک صحیح معنوں میں اُس وقت ترقی یافتہ ہوگا جب قبائلی لوگ ترقی یافتہ ہوں گے۔ انھوں نے جن جاتیہ گورو دِوَس پر عوام مبارکباد دی ہے۔ ...

November 14, 2024 9:42 PM

نئی دلّی کا کہنا ہے کہ بھارتی ایجنسیاں حال ہی میں کناڈا میں گرفتار کئے گئے نامزد دہشت گرد Arsh Dalla کی حوالگی کی درخواست کی پیروی کریں گی

وزارت خارجہ نے آج کہا ہے کہ بھارتی ایجنسیاں، نامزد دہشت گرد اَرش سِنگھ گِل عرف اَرش ڈلّا کی حوالگی کی درخواست کی پیروی کریں گے، جس نے حال ہی میں کینیڈا میں گرفتار کیا ...

November 14, 2024 9:39 PM

عملے، عوامی شکایات اور پنشن سے متعلق امور کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا ہے کہ سیکھنے سکھانے سے متعلق قومی ہفتہ ”کرم یوگی سپتاہ“ حیرت انگیز رہا ہے

عملے، عوامی شکایات اور پنشن سے متعلق امور کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا ہے کہ سیکھنے سکھانے سے متعلق قومی ہفتہ ”کرم یوگی سپتاہ“ حیرت انگیز رہا ہے اور اس نے پ...

1 101 102 103 104 105 305

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں