November 16, 2024 9:45 AM
وزیراعظم نریندر مودی آج نائیجیریا، برازیل اور گَیانا کے 6 روزہ دورے پر روانہ ہورہے ہیں، جس کا مقصد ان ملکوں کے ساتھ دوطرفہ اور کثیر ملکی تعلقات کو مستحکم کرنا ہے۔ وہ برازیل کے شہر Rio De Jeneiro میں جی-ٹوینٹی سمٹ میں شرکت کریں گے۔
وزیراعظم نریندر مودی آج نائیجیریا، برازیل اور گَیانا کے چھ روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔ تین ملکوں کے اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں وزیراعظم، نائیجیریا کے صدر بولا احمد Tin...