April 1, 2025 2:41 PM
حکومت نکسل سے پاک بھارت کی تعمیر کے لیے بڑی کوشش کررہی ہے: امت شاہ
ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ حکومت نکسل سے پاک بھارت کی تعمیر کے لیے بڑی کوشش کررہی ہے۔ انہوں نے اس بات کو اجاگر کیا کہ ملک نے بائ�...