March 27, 2025 10:22 PM
حریت سے وابستہ مزید دو گروپوں نے علیحدگی پسندی کو ترک کر دیا ہے: امت شاہ
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج کہا کہ حریت سے وابستہ مزید دو گروپوں نے علیحدگی پسندی کو ترک کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کے علیحدگی پسند گروپوں، تحریکی استق...