January 17, 2025 9:57 AM
ہوا کے معیار میں بہتری کے بعد دلّی-این سی آر میں GRAP-4 کے تحت آلودگی پر قابو پانے سے متعلق سخت بندشوں کو ختم کردیا گیا ہے۔ البتہ GRAP-3 کی پابندیاں جاری رہیں گی
ہوا کے معیار میں بہتری کے تناظر میں ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن نے پورے راجدھانی خطے میں Graded Response Action Plan (GRAP) کے چوتھے مرحلے کو فوری طور پر ختم کردیا ہے۔ کَل ...