July 31, 2024 10:01 PM
آئی ایم ڈی نے اگلے پانچ روز کے دوران ملک کے مغربی ساحلی علاقوں میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے
بھارتی محکمہئ موسمیات نے اگلے پانچ دنوں کے دوران ملک کے مغربی ساحلی خطے میں شدید ترین بارش کے جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہئ موسمیات نے شمال مشرقی، وسطی اور مشرق...