September 11, 2024 9:53 AM
محکمہ موسمیات نے راجستھان، مدھیہ پردیش، ویدربھ، اترپردیش اور اتراکھنڈ میں آج شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی
محکمہ موسمیات IMD نے راجستھان، مدھیہ پردیش، ویدربھ، اترپردیش اور اتراکھنڈ کے مختلف حصوں میں آج شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے آسام، میگھالی...