November 18, 2024 1:59 PM
آئی ایم ڈی نے کم از کم درجہ حرارت میں دو سے تین ڈگری سیلسیس تک کی کمی آنے کی پیش گوئی کی
بھارت کے محکمہ موسمیاتIMD نے اگلے چار روز کے دوران شمال مغربی بھارت کے زیادہ تر حصوں میں کم از کم درجہ حرارت میں بتدریج دو سے تین ڈگری سیلسیس تک کی کمی آنے کی پیش گوئ...