August 13, 2024 9:48 AM
بھارتی موسمیات محکمے نے اگلے دو دن کے دوران ملک کے وسطی، شمال مشرقی اور جنوبی حصوں میں شدید بارش کے امکان کے مدنظر اورینج الرٹ جاری کیا ہے
بھارت کے محکمہ موسمیات (IMD) نے ملک کے وسطی، شمال مشرقی اور جنوبی حصوں میں اگلے چار دن کے دوران شدید بارش کے لیے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ موسمیات کے محکمے کے مطابق راجست...