July 31, 2024 2:36 PM
بھارتی موسمیات محکمے نے آئندہ کچھ دنوں میں ملک بھر میں کہیں کہیں بہت شدید سے شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے
بھارتی موسمیات محکمے IMD نے ملک کے شمال مغربی، شمال مشرقی، مغربی، وسطی اور جنوبی حصوں میں اگلے چند روز کے دوران کہیں کہیں بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محک...