February 22, 2025 10:10 AM
بھارت کے محکمہئ موسمیات نے بھارت کے مشرق میں کچھ مقامات پر کل تک گرج چمک اور اولہ باری کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔
بھارت کے محکمہئ موسمیات نے بھارت کے مشرق میں کچھ مقامات پر کل تک گرج چمک اور اولہ باری کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق مغربی بنگال کے گنگا کے علاقے، جھارکھن...