April 1, 2025 10:03 AM
بھارت کے محکمہ موسمیات نے اس سال اپریل سے جون کے درمیان ملک کے بیشتر حصوں میں معمول سے زیادہ درجہ حرات کی پیشگوئی کی ہے
بھارت کے محکمہ موسمیات نے اپریل سے جون کے درمیان ملک کے بیشتر حصوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے معمول سے زیادہ رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر جن�...