February 21, 2025 9:53 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ زبان کی بندشوں کو توڑنا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہونی چاہیے۔ حکومت ہر زبان کو اصل دھارے کے حصے کے طور پر دیکھتی ہے
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ زبان کی پابندیوں کو ختم کرنا ہماری اجتماعی ذمے داری ہونی چاہئے۔ نئی دلّی میں 98ویں اکھل بھارتیہ ساہتیہ سمّیلن کا افتتاح کرتے ہوئے جن...