June 26, 2024 3:28 PM
دلّی پولیس نے ہیڈ کانسٹیبلس کے اب تک کے سب سے بڑے بیچ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی۔ اس نے عوامی خدمات کے عہد پر زور دیا
قومی راجدھانی دلّی میں Jharoda Kalan کے مقام پر دلّی پولیس اکیڈمی میں آج دلّی پولیس ہیڈ کانسٹیبلس کے اب تک کے سب سے بڑے بیچ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی۔ قانون و انتظام سے متعلق پو...