November 5, 2024 10:02 AM
FTIIs کے طالب علم کی فلم نے لائیو ایکشن مختصر فلم کے زمرے میں Oscarکے لیے کوالیفائی کیا
فلم اور ٹیلیویژن انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا FTIIs کے طالب علم کی فلم ”Sunflowers Were The First Ones To Know“ نے لائیو ایکشن مختصر فلم کے زمرے میں آسکر 2025 کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ اِس کَنّڑ ز...