August 28, 2024 2:32 PM
پردھان منتری جن دھن یوجنا کو آج دَس سال مکمل ہوگئے ہیں۔اَب تک 53 کروڑ سے زیادہ بینک کھاتے کھولے جاچکے ہیں
حکومت کی مالی شمولیت سے متعلق سرکردہ اسکیم پردھان منتری جن دھن یوجنا کو آج دَس سال مکمل ہوگئے ہیں۔ اس اسکیم کے تحت 53 کروڑ سے زیادہ افراد کے بینک کھاتے کھولے گئے۔ وزیرا...