April 14, 2025 10:10 PM
اپنی نوعیت کا پہلا صرف خواتین خلاء باز سیاحوں پر مشتمل راکٹ ایک مختصر پرواز کے بعد کامیابی کے ساتھ زمین پر اُتر گیا ہے
امریکہ کی گلوکار اور گیت کار Katy Perry سمیت چھ خواتین آج ایک Blue Origin راکٹ پر سوار ہوکر خلاء کی جانب روانہ ہوئیں اور کرہئ ارض کی فضاؤں کی بالائی حدود تک پہنچ کر ایک مختصر پرو...