September 11, 2024 9:46 AM
روس نے اپنے سبھی پانچوں بیڑوں کو شامل کرکے گزشتہ دہائیوں میں اب تک کی اپنی سب سے بڑی بحری مشقیں شروع کی ہیں
روس نے کئی دہائیوں میں اب تک کی سب سے بڑی بحری مشقیں شروع کی ہیں جس میں سبھی پانچ بیڑے شامل ہیں۔ Ocean 2024 نام کی یہ مشقیں کَل شروع کی گئی ہیں۔ یہ مشقیں بحرالکاہل، Arctic Ocean...