September 15, 2024 9:24 PM
بھارت نے یاگی طوفان سے متاثرہ افراد کی مدد کی غرض سے میانما، ویتنام اور لاؤس کیلئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد روانہ کی ہے
بھارت نے یاگی طوفان سے متاثرہ افراد کی مدد کی غرض سے میانما، ویتنام اور لاؤس کیلئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد روانہ کی ہے۔ وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے ایک سوش...