December 14, 2024 9:13 PM
جنوبی کوریا کے صدر Yoon Suk Yeol کو مارشل لا نافذ کرنے کی اُن کی کوشش کے سبب اُن کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے
جنوبی کوریا میں پارلیمنٹ نے آج صدر Yoon Suk Yeol کو عہدے سے ہٹانے کے سلسلے میں ووٹ دے دیا۔ اِس ماہ کے آغاز میں مختصر مدتی مارشل لا کے اعلان کے سلسلے میں مواخذے کی یہ کارروائی...