July 5, 2024 10:01 PM
لیبر پارٹی کے لیڈر Keir Starmer برطانیہ کے نئے وزیر اعظم بن گئے ہیں
برطانیہ میں، بکنگھم پیلیس نے آج اعلان کیا ہے کہ شاہ چارلس نے لیبر پارٹی لیڈر KEIR-STARMER کو نئی حکومت تشکیل دینے کیلئے مدعو کیا ہے۔ آج اعلان کردہ عام انتخابات کے نتائج کے م...