October 9, 2024 10:08 PM
امریکہ میں سمندری طوفان ملٹن کے پیش نظر 50 لاکھ لوگوں کو فلوریڈا کے مغربی ساحل سے چلے جانے کیلئے کہا گیا ہے
امریکہ میں سمندری طوفان Hurricane Milton کے پیش نظر فلوریڈا کے مغربی ساحل پر گنجان آبادی والے ساحلی علاقے سے 50 لاکھ سے زیادہ افراد جانے پر مجبور ہوگئے۔ امریکی صدر جوبائیڈن ن...