August 1, 2024 10:14 PM
نئی دلّی نے بھارتی باشندوں کو لبنان کا سفر کرنے سے گریز کرنے کی صلاح دی ہے کیونکہ خطے میں کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے
بیروت میں بھارتی سفارت خانے، نے بھارتی شہریوں کو یہ مشورہ دیا ہے کہ وہ خطے میں حالیہ واقعات اور جنگ کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر اگلے نوٹس تک لبنان کے سفر سے گریز کریں۔ وہ...