October 20, 2024 3:04 PM
غزہ میں اسرائیل کے حملے میں 70 سے زیادہ افراد مارے گئے ہیں
غزہ کے شمالی حصے میں Beit Lahiya میں اسرائیل کے حملے میں 70 سے زیادہ افراد کے مارے جانے کی اطلاع ملی ہے۔ یہ اندیشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ کئی لوگ ملبے کے نیچے بھی دبے ہوسکتے ہیں...