August 6, 2024 3:21 PM
برطانیہ کی حکومت نے بنگلہ دیش میں بد امنی کیلئے اقوامِ متحدہ کی زیر قیادت تحقیقات کرانے کی اپیل کی ہے
برطانیہ کی حکومت نے اقوام متحدہ کی زیر قیادت اُس بدامنی کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے، جس کی وجہ سے بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو کَل استعفیٰ دینا پڑا۔ خارجہ ...