August 7, 2024 2:20 PM
صدرجمہوریہ نیوزی لینڈ کے دو روزہ سرکاری دورے پر آج آکلینڈ پہنچی ہیں
صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نیوزی لینڈ کے دو روزہ سرکاری دورے پر آج آکلینڈ پہنچی ہیں۔ وہ گورنر جنرل Dame Cindy Kiro کی دعوت پر نیوزی لینڈ کا دورہ کررہی ہیں اور 8 برس بعد یہ صدارتی ...