August 10, 2024 9:24 AM
مالدیپ کے ساتھ بھارت کی شراکتداری، اِس گہری خواہش پر مبنی ہے کہ ایک دوسرے کی فلاح اور مفادات کیلئے مل کر کام کیا جائے:وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ مالدیپ کے ساتھ بھارت کی شراکتداری، اُس کی اِس گہری خواہش پر مبنی ہے کہ ایک دوسرے کی فلاح اور مفادات کیلئے مل کر کام کیا جائے۔ ...