June 13, 2024 10:20 AM
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے سری لنکا کیلئے اپنی توسیع شدہ فنڈ کی سہولت کا دوسری بار جائزہ لینے کو منظوری دی
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے سری لنکا کیلئے اپنی توسیع شدہ فنڈ کی سہولت کا دوسری بار جائزہ لینے کو منظوری دے دی ہے۔ سوشل میڈیا ایکس پر ایک پوسٹ میں سری لنکا کے وزیرخارج...