March 21, 2025 9:55 AM
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تعلیم کے محکمے کو بند کرنے کے عمل کو شروع کرنے کیلئے ایک ایگزیکیٹو آرڈر پر دستخط کئے ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تعلیم کے محکمے کو بند کرنے کے عمل کو شروع کرنے کیلئے ایک ایگزیکیٹو آرڈر پر دستخط کئے ہیں۔ یہ آرڈر اسکول پالیسی کنٹرول کو صوبوں اور مقامی بورڈ ...