August 24, 2024 3:14 PM
فلسطینی پناہ گزینوں کے سلسلے میں اقوام متحدہ کی ایجنسی یو این آر ڈبلیو اے نے غزہ میں انسانی امداد پہنچنے میں دیر ہونے کی صورت میں بچوں میں پولیو کی بیماری پھیلنے کیلئے خبردارکیا ہے۔
فلسطینی پناہ گزینوں کے لئے اقوام متحدہ کی راحت کے کام کرنے والی ایجنسی UNRWA نے خبردارکیا ہے کہ غزہ میں انسانی امداد دیر ہونے کی صورت میں بچوں میں پولیو کی بیماری پھیل س...