July 8, 2024 9:57 AM
فرانس کے انتخابات میں، ایگزٹ پول میں معلق پارلیمنٹ کی پیش گوئی کی گئی ہے
فرانس میں اچانک کرائے جانے والے پارلیمانی انتخابات کیلئے دوسرے اور فیصلہ کُن مرحلے کی پولنگ مکمل ہوگئی ہے۔ فرانس کی وزارت داخلہ نے بتایاکہ تقریباً 60 فیصد ووٹ ڈالے گئ...