September 28, 2024 11:35 AM
اسرائیلی فضائی حملوں نے لبنان کی راجدھانی بیروت میں حزب اللہ کے لیڈر حسن نصر اللہ کو نشانہ بنایا ہے۔
اسرائیل کی فوجوں نے لبنان کی راجدھانی بیروت کی رہائشی عمارتوں پر کَل کئی فضائی حملے کیے۔ اسرائیلی اور امریکی حکام نے یہ انکشاف کیا ہے کہ اِن حملوں کا مقصد ایران کے حم...