September 30, 2024 3:03 PM
وزیرخارجہ ایس جے شنکر کل امریکہ کے اپنے ہم منصب سے ملاقات کریں گے
وزیرخارجہ ایس جے شنکر کل واشنگٹن ڈی سی میں امریکہ کے اپنے ہم منصب Antony Blinkan سے ملاقات کریں گے۔ امید ہے کہ دونوں رہنما مختلف دوطرفہ اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے...