August 8, 2024 9:34 PM
جاپان میں، آج 7 اعشاریہ ایک، شدت کے زلزلے نے ملک کے جنوب مغربی حصے کو ہلا کر رکھ دیا
جاپان میں، آج 7 اعشاریہ ایک، شدت کے زلزلے نے ملک کے جنوب مغربی حصے کو ہلا کر رکھ دیا۔ ارضیاتی سائنس سے متعلق ایجنسی نے Miyazaki، Kochi، Oita، Kagoshima ساحلی علاقوں اور Ehime کے علاقو...