August 16, 2024 2:27 PM
تھائی لینڈ کی پارلیمنٹ نے پائی تونگ ترن شِناوَترا کو ملک کا نیا وزیراعظم منتخب کیا
تھائی لینڈ کی پارلیمنٹ نے آج ’پائی تونگ ترن شِناوَترا‘ کو ملک کا نیا وزیراعظم منتخب کیا ہے۔ وہ سابق وزیراعظم تھَکسِن شِناوَترا کی سب سے چھوٹی بیٹی ہیں۔ 37 سالہ خاتون...